The news is by your side.

ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس عبدالرآق چیمہ کا ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے بحفاظت گھر پہنچنے پر بے حد خوشی ہے

0

ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس عبدالرآق چیمہ کا ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے گھر آمد
ڈاکٹر ابرہیم خلیل کے بحفاظت گھر پہنچنے پر بے حد خوشی ہے
ڈاکٹر کو اس وقت آرام کی ضرورت ہے جب وہ چاہیں تب تفصیلی معلومات حاصل کی جائیگی، ڈاکٹر ابراہیم خلیل
ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم موجودگی میں ان کے اہل خانہ کھ ساتھ برائے راست رابطے میں تھے
ڈاکٹرز تنظیموں کے ساتھ بیٹھ پر مطالبات سنے جائیں گے
ڈاکٹرز کو سیکورٹی فراہم کی گئی تھی تب ہی اغواء کا صرف ایک واقعہ پیش آیا
ڈاکٹر ابراہیم خلیل کےاغواء کی واردات میں ملوث افراد کو قانون کھ دائرے میں لایا جائیگا، ڈی آئی جی اغواء کاروں نے مغوی ڈاکٹر کو کہاں چھوڈا یہ کہنا قبل از وقت ہے، عبدالراق چیمہ

You might also like