The news is by your side.

کوئٹہ :زائرین کی کوچ پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

0

کوئٹہ کے علاقے گستان ٹاون میں زائرین کو لے کر آنے والے کوچ ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق علمدار روڈ کا رہائشی لیاقت علی زائرین کی کوچ کا ڈرائیور ہفتے کی شب زائرین کو لے کر گلستان ٹاون پہنچا وہ جیسے ہی زائرین کا سامان اتار رہا تھا کہ نامعلوم مو ٹر سائیکل سوار اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جیسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے ہی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گیا ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی

You might also like