ملک محمود یار شاہوانی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں میر ثناءاللہ جتک

0

ملک محمود یار شاہوانی پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ثناءاللہ جتک ۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک نے کہا ہیکہ موجودہ حکومت سیاسی قبائلی عوام کو تحفظ دینے کےلیے بھرپور اقدامات اٹھائے ۔مگر بدقسمتی سے حکمران جماعت خواب خرگوش میں سونے کی وجہ سے کئی سیاسی قبائلی شخصیات گھروں تک محدود ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ زینت شاہوانی کے بھائی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما ملک محمود یار شاہوانی پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
ملک محمود یار شاہوانی سیاسی قبائلی رہنما ہیں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کی جانب سے انکی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.