واشک :موسلادھار بارش کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا

واشک :موسلادھار بارش ندی نالوں میں تغیانی نشیبی علاقے زیر آب آگئے سیلابی پانی گھروں میں داخل درجنوں دیواریں ، مکانات منہد

بسیمہ (مدثر رحیم عیسی زی ) واشک شہر اور گرد و نواح میں موسادار بارش کے باعث ندی نالوں میں تغیانی نشیبی علاقے زیر آب گئے کچے مکانات دیواریں منہدم اطلاعات کے مطابق واشک اور گردنواع میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں تغیانی نشیبی علاقے زیر آب آگئے سیلابی پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا سولدان، غریب آباد،کوہ بن، محنت ، علیان ،یک مچھ و دیگر علاقوں میں کچے دیواریں اور کئی مکانات مہندم ہو گئے

سیلابی پانی کا گھروں میں داخل ہونے کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہیں و کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

جبکہ بسیمہ میں دوپہر سے وقفے وقفے سے کئی ہلکی اور کئی تیز بارش جاری ہیں بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ ہوگئے ہیں پورے بسیمہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے

Tags

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close