The news is by your side.

لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ کتابوں کی فراہمی کوئی احسان نہیں بلکہ یہ خدمت کا ایک حصہ ہے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

خضدار11اکتوبر :۔ لشکری رئیسانی کی جانب سے جھالاوان لاءکالج خضدار کے لئے کتابوں کا عطیہ، بی این پی کے مرکزی رہنماءسابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے جھالاوان لاکالج خضدار کی ڈائریکٹر صباءرئیسانی کوفراہم کر دیئے، نصابی و غیر نصابی کتابیں عطیہ کرنے کی یہ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے سابق صدر چوہدری محمد اشرف گجر، صحافی بلال ڈار و دیگر نے شرکت کی، جھالاوان لاءکالج خضدار کی ڈائریکٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لشکری رئیسانی کی جانب سے جھالاوان لاءکالج کے لئے کتابوں کا عطیہ دیناءاحسن اقدام ہے اس سے ادارے کو مطالعہ اور نصابی کتابوں میں پڑھنے والوں کو فائدہ ملے گا، لشکری رئیسانی ایک قلم و کتاب دوست انسان ہیں اس کا ماضی انہیں خدمات سے عبارت ہے انہوں نے اس سے قبل انجینئریونیورسٹی خضدار کے طلباءکو بھی کتابیں فراہم کردیئے تھے،اب ان کی جانب لاءکالج کو کتابیں دی جارہی ہیں جو باعث فخر ہے۔ بی این پی کے رہنماءسابق سینیٹر اور میں اپنی جانب سے خدمت آئندہ بھی جاری رکھوں گا، جو تعلیمی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان کا صوبہ بلوچستان کے عوام اورنئی نسل پر ایک احسان ہے ان کی شانہ بشانہ رہ کر ہم اس تعلیمی خدمت میں اپنا ایک حصہ ڈال رہے ہیں اور ہمارے اوپر یہ ایک قرض ہے کہ اپنے تعلیمی اداروں اپنی نسل نو کے لئے یہ تعلیمی خدمات سرانجام

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like