اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

0

اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، لوگوں میں خوف ہوہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے لسبیلہ کےصدر مقام اوتھل اور گردو نواح میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 12بجکر 5منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے کے بعد لوگوں میں کافی خوف وہراس پایا جارہا تھا زلزلے کے خوف کے باعث کئی لوگوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری تاہم کسی بھی علاقے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.