مخلوق خدا کی خدمت کرنا دنیا وآخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے، نعمت اللہ ظہیر

خدمت خلق فاﺅنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر نے کہا ہے کہ مخلوق خدا کی خدمت کرنا دنیا وآخرت کی کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہی حقیقی عبادت ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاﺅنڈیشن رنگ و نسل اور مذہب کی تمیز سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کر رہی ہے۔ ہمارا مشن ہی بلا تفریق مخلوق خدا کی خدمت کرنا ہے یتیموں کی خدمت کرکے اللہ تعالیٰ کی رضاوخو شنودی حا صل کی جا سکتی ہے کے کے ایف سینکڑوں نادارلوگوں کی ماہانہ کفالت کررہی ہیں فاﺅنڈیشن بلوچستان سمیت ملک بھر میں نادرا اور دکھی انسانوں کی مالی مدد کررہی ہےںاسلسلے میں مخیر حضرات دل کھول کر نادار افراد کی مالی مدد کریں تاکہ ان کی مشکلات کم ہو ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close