سبی :مزدوروں کے جون چوسنے والوں کا یوم حساب آگیا ہے ، حافظ سلیمان بٹ

پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم ) یونین (سی بی اے) کے مرکزی صدر قائد پریم حافظ سلےمان بٹ مرکزی نائب صدر مدر نسیم گشکوری نے کہا ہے پرےم ےونےن نے جوچارٹر آف ڈےمانڈ رےلوے انتظامیہ کو دےا ہے وہ مزدوروں ، رےلوے چاروں صوبوں اور پاکستان کے غرےب عوام کی خوشحالی اور پاکستان کی مضبوطی کا نشان ثابت ہوگا اس جنگ مےں آخری دم تک لڑوں گا جس کے لئے ٹرےن مارچ ، ہرتال رےلیاں احتجاجی مظاہرے ڈی اےس آفس سمےت رےلوے ہےڈ کوارٹرزکا گھےراو¿ کرےں گے وہ ہرتال کرےں گے کہ رےل کا پہےہ ہی نہےں بلکہ رےلوے کے آفیسران کی رگوں مےں چلنے والا خون بھی جام کرےں گے اب چارٹر آف ڈےمانڈ کے لئے تحت ےا تحتہ موت اور زندگی ہمارہ نعرہ ہے ہمارے جنگ اداروں ےا اآفیسران کے خلاف نہےں بلکہ بے رتوزگاری غرےب اور کرپٹ نظام کے خلاف ہے جو بھی ہمارے راستے آئے گا وہ ختم ہوجائے گا انہوں نے کہا کہ اس بات پر سب لوگ مبارک باد کے مستحق ہے کہ عرصہ کے بعد سبی مےں آکر رےلوے کے مزدوروں سے خطاب کررہا ہے پاکستان کے وڈےرہ سرماےادار جاگےر دار ان سردار کارخانے داروں کے بےنک بلےنس مےں اضافہ ہوا ہے کہ آپ گنتی نہےں کرسکتے طبقات پےدا کردئےے گئے ہےں اےک وہ طبقہ ہے اس ملک مےں جس کو طبقہ اشرفیہ ہے جس مےں اس ملک کے تمام وسائل ان کے دروازوں پرلونڈی اور غلام بن کر کھڑے ہےں اور دوسرے طبقہ غرےب مزدور طبقہ ہے وہ صحافیوں کو ہوےا رےلوے ملازمےں کا ےا کسی بھی محکمہ مزدور طبقہ ہو وہ غرےب طبقہ ہے اس ملک مےں جتنے مسائل ہے وہ ان کے دروزاے پر بھوت بن کر کھڑے ہے ےہ بے انصافی ناانصافی ظلم وجبر کا نظام ہے جو اس ملک پر مسلط ہے اور ےہ اب زےادہ دےر تک چل نہےں سکتا اور نہ ہی زےادہ دےر تک اس کا انتظار نہےں کرسکتے کہ اس ملک مےں تبدےلی آئے اسی کے لئے پرےم ےونےن جو رےلوے مزدوروں کی نمائندہ تنظےم ہے اس نے فےصلہ کےا ہے کہ ےہ جو مذاکرت مطالبات ہوتے ہےںاور انتظامیہ جس کو چاہےے کچھ دےدے اور کچھ محروم رہ جاتے ہےں پسے ہوئے مزدور جو ہرتال نہےں کرسکتا وہ محروم رہ جاتا ہے پرےم ےونےن نے فےصلہ کےا کہ وہ تمام گٹگےریوںکا اےک چارٹر آف ڈےمانڈ بنائےں جس کے لئے ہم نے اےک سال لگاےا ہے ہم نے رےلوے کے ہر شعبہ جات کے مزدوروں سے اس حوالے سے مشاورت کی اور کوئی شعبہ اےسا نہےں جس سے ہم نے مشورہ نہےں لےا ہوا اب تمام شعبوں کے مسئلہ مسائل لے کر اس کو چارٹر آف ڈےمانڈ کی شکل دے اور اس کو رےلوے انتظامیہ کے حوالے کردےا انہوں نے کہا مہنگائی کے تناسب سے رےلوے کے ملازمےن کی تنخواہوں مےں اضافہ ہواانہوں نے کہا کہ جب تک رےلوے کا مزدور متحد ہوکر اس کی منظوری کے لئے جدوجہد کرے گا تو ہم کامیابی سے ہمکنار ہونگے انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر اےک دوسرے کا ہاتھ تھام کر جدوجہد کرنی ہے اتحاد اور اتفاق ہوگا تو ہمارے مطالبات پورے ہونگے انہوں نے کہا کہ لاہور سے راولپنڈی مےں گےا ےہ مےری زندگی کی آخری جنگ ہے جس مےں فتح ےاب ہونا چاہتا ہوں اب ہمارا اےک ہی نعرہ ہے فتح ےا موت جس کے لئے اےک اےک مزدور اےک اےک سےکشن پر جاکر جدوجہد کروں گا اگر مطالبات منظور ہوتو ےہ مزدوروں کی فتح ہوگی اور اگر ہمارے مطالبات منظور نہےں ہوئے تو شگافو کے مزدوروں کو لوگ بھول جائےں گے انہوں نے کہا کہ رےلوے کے اعلیٰ حکام کے بعد اب ےہ چارٹر آف ڈےمانڈ مزدوروں کو دےا ہے جو مزدوروں ، رےلوے چاروں صوبوں اور پاکستان کے غرےب عوام کی خوشحالی اور پاکستان کی مضبوطی کا نشان ہے اپنی اس جنگ مےں آخری دم تک لڑوں گا جس کے لئے ٹرےن مارچ ، ہرتال رےلیاں احتجاجی مظاہرے ڈی اےس آفس سمےت رےلوے ہےڈ کوارٹرزکا گھےراو¿ کرےں گے وہ ہرتال کرےں گے کہ رےل کا پہےہ ہی نہےں بلکہ رےلوے کے آفیسران کی رگوں مےں چلنے والا خون بھی جام کرےں گے اب چارٹر آف ڈےمانڈ کے لئے تحت ےا تحتہ موت اور زندگی ہمارہ نعرہ ہے ہمارے جنگ اداروں ےا اآفیسران کے خلاف نہےں بلکہ بے رتوزگاری غرےب اور کرپٹ نظام کے خلاف ہے جو بھی ہمارے راستے آئے گا وہ ختم ہوجائے گا قبل ازےن مرکزی وصوبائی قائدےن کا رےلوے اسٹےشن پر شاےان شان استقبال کےا گےا قائدےن کو ڈھول کی تاپ اور جلوس کی شکل مےں پنڈال تک لاےا ہے چارٹر آف ڈےمانڈ کے سلسلے مےں رےلوے گول باغ سبی مےں ہونے والے جلسہ عام مےں مرکزی سےکرٹری جنرل خےر محمدتونےو ،مرکزی سینئر نائب صدر شےخ محمد انور ، مرکزی آرگنائزر تبربز عباسی ،مرکزی جوائنٹ سےکرٹری عبدالمالک اچکزئی ، ڈویژنل صدر ارشد ےوسفزئی ڈویژنل سےکرٹری قدرت بڑےچ ،سینئر نائب صدر ماما شاہ بےگ مری ، ڈویژنل آرگنائزر عبدالحکےم خلجی ، ڈویژنل چےئرمےن ملک اکرم بنگلزئی مرکزی مےڈیکل سرکل چےئرمےن مےر عبداللہ شاہوانی رےاض احمد ہاڑہ ، حاجی فضل کرم ، حاجی علی نواز بگٰ ، محمد اےوب ہاڑہ ، مےر محمد مےنگل ، شاہ جہان چانڈیہ ، حاجی محمد ابراہےم سےد ندےم شاہ ، مےر اللہ بخش مری ،شعےب عمرانی ، ظفر اقبال ، لال محمد بلوچ عبداللہ بھٹو ، ظفر سمالانی ، ممتاز احمد ، شکر خان مجےب سنجرانی شہزاد محمد حسنی ، عطاءاللہ بنگلزئی سمےت کوئٹہ سبی لاڑکانہ سکھر بختےار آباد سمےت بلوچستان کے کونے کونے سے رےلوے پرےم ےونےن کے کارکنان موجود تھے جلسہ عام مےں بختےارآباد کے مزدوروں نے قائدےن کو اجرگ کا تحفہ پےش کےا جلسہ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت طارق نےاز نے حاصل کی جبکہ اسٹےج سےکرٹری کے فرائض ارشد ےوسفزئی نے سرانجام دئےے جلسہ عام سے رےلوے پرےم ےونےن کے مرکزی جنرل سےکرٹری خےر محمد تونےو ،نائب صدر مےر نسےم گشکوری،صوبائی چےئرمےن ملک اکرم بنگلزئی ، سکھر ڈویژن کے صدر زاہد جاوےد ، سابقہ صدر غوث بخش لاشاری ودےگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرےم ےونےن رےلوے کے ملازمےن کی نمائندہ تنظےم ہے جس نے ہر فورم پر مزدوروں کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کو اپنا مقصد بناےا رےلوے کی ترقی ملازمےن کی خوشحالی مےں رےلولے پرےم ےونےن نے اول دستے کا کردار ادا کےاسبی مےں ہونے والا عظےم اےشان جلسہ عام بلوچستان سمےت ملک بھر کے ملازمےن کے لئے خوشی کی نوےد لے کر آئے گا ملازمےن ہمارا قےمتی سرمایہ ہے جس کے حقوق کے حصول کےلئے ہر فورم پر جدوجہد کی جارہی ہےں رےلوے پرےم ےونےن ملازمےن کی بلارنگ ونسل خدمت پو ےقےن رکھتے ہےں ےلوے پرےم ےونےن بلوچستان سمےت ملک بھر کے رےلوے ملازمےن کے حقوق پر ڈاکہ زنی کی اجازت نہےں دے گی پرےم ےونےن رےلوے ملازمےن کی نمائندہ تنظےم ہے جس نے ہمےشہ ملازمےن کے حقو ق کی جدوجہد کو اپنا مقصد بناےا سبی سمےت بلوچستان کے ملازمےن کئی مسئلہ مسائل کا شکار ہے کبھی ملازم اپنے مکان کی مرمت کبھی پانی کی عدم دستےابی اور کبھی ترقی کے لئے جدوجہد کرتے نظر آتے ہےں پرےم ےونےن نے ہمےشہ ملازمےن کے جائز مسائل پر آواز بلند کرکے ان کو حل کرنے مےں ہر فورم پرجدوجہد کی ہمارا مقصد ملازمےن کے حقوق کے حصول ہے جس کے لئے کسی بھی قربانی سے درےخ نہےں کرتے پرےم ےونےن کے مرکزی وصوبائی قائدےن نے رےلوے کی ترقی ملازمےن کی خوشحالی مےں جو جدوجہد کی وہ کسی سے پوشیدہ نہےں رےلوے ملازمےن کو درپےش مسئلہ مسائل کو حل کرنے مےں بابائے مزدور حافظ سلےمان بٹ نے آواز بلند کی ہمےں مرکزی وصوبائی قےادت پر مکمل اعتماد ہے جلسہ عام کے موقع پر ڈی اےن رےلوے اے ای اےن سبی ،آئی او ڈبلےو سبی کی کرپشن لوٹ مار مزدوروں کو بلاجوار تنگ کرنے کی بھی مذمت کی جبکہ اےس پی رےلوے سمےت رےلوے پولےس کے تعاون اور مےڈےا کا بھی شکریہ ادا کےا گےا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close