The news is by your side.

زمرک اچکزئی اور مبین خلجی میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ

0

بلوچستان اسمبلی اجلاس
اے این پی کے رکن زمرک اچکزئی اور پی ٹی آئی کے مبین خلجی میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ
ہم پی ٹی آئی کے حمایتی نہیں،زمرک اچکزئی
ہم نے باپ پارٹی کیساتھ اتحاد کیا ہے پی ٹی آئی کیساتھ نہیں
ہم نے ہمیشہ تشدد کیخلاف بات کی،زمرک اچکزئی
جو ہماری حکومت کیخلاف بولے گا ہم بھی اسکے کیخلاف بولیں گے
شاہراوں کی بندش کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،
دھرنے کے باعث جو سپورٹرز تھے وہ بھی آپکے خلاف ہوگئے،مبین خلجی

You might also like