Monthly Archives

December 2019

خضدار 30 دسمبر :۔خضدارمیونسپل کار پوریشن کی جانب سے خضدار میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا،صفائی مہم کے دوران تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی، سڑکو ں کے اطراف، گلی محلوں ِ،چوک و چوراہوں کی صفائی مہم کا حصہ رہے گی۔ پیر کے روز میونسپل کارپوریشن خضدار کے آفیسر وڈیرہ محمد صالح جاموٹ، اسسٹنٹ کمشنر خضدار محمد نعیم عمرانی،انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل، نائب صدر بشیراحمد جتک نے صفائی مہم کا افتتاح کیا پہلے مرحلے میں قومی شاہراہ سے متصل چمروک سے دو تلوار تک صفائی کی گئی، تجاوزات کا خاتمہ کیاگیا اوردیگر تجاوزات…

صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں ترقیاتی منصوبے عوامی ضروریات کے مطابق تشکیل دیے جارہے ہیں

کوئٹہ 29 دسمبر 2019:صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں ترقیاتی منصوبے عوامی ضروریات کے مطابق تشکیل دیے جارہے ہیں

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کوئٹہ میں زمینوں کے قبضے اور لڑائی پر اظہار برہمی

کو ئٹہ 29دسمبر :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کوئٹہ میں زمینوں کے قبضے اور لڑائی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے۔ واقعے کی رپورٹ24 گھنٹے میں آئی جی پولیس، کمشنر کوئٹہ سے طلب کر لی ہے

کراچی۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ممتاز قبائلی شخصیت الحاج فیروز خان لہڑی کی عیادت کر رہے ہے

کراچی۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ممتاز قبائلی شخصیت الحاج فیروز خان لہڑی کی عیادت کر رہے ہے

تحصیل ماشکیل کی 27 سکولوں میں سے 18 سکول بند

ایجوکیشن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم بلوچستان کی اعداد و شمار کے مطابق ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل میں سکولوں کی کل تعداد 27 ہے۔ جن میں ایک ہائیر سیکنڈری سکول، دو ہائی سکول، چار مڈل سکول 20 پرائمری سکول شامل ہیں۔ بلوچستان ایجوکیشن سسٹم کو ملنے والی اعداد و شمار کے مطابق تحصیل ماشکیل کی 70 فیصد سکول اس وقت بند ہیں ۔ بند سکولوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ 1۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول دازی ماشکیل (کوڑ 02397 ) 2016 سے بند 2۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کلگ ماشکیل (کوڑ 02398 ) 2017 سے بند 3- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ریگی ماشکیل…