تحصیل ماشکیل کی 27 سکولوں میں سے 18 سکول بند

0

ایجوکیشن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم بلوچستان کی اعداد و شمار کے مطابق ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل میں سکولوں کی کل تعداد 27 ہے۔ جن میں ایک ہائیر سیکنڈری سکول، دو ہائی سکول، چار مڈل سکول 20 پرائمری سکول شامل ہیں۔ بلوچستان ایجوکیشن سسٹم کو ملنے والی اعداد و شمار کے مطابق تحصیل ماشکیل کی 70 فیصد سکول اس وقت بند ہیں ۔ بند سکولوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

 

1۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول دازی ماشکیل (کوڑ 02397 ) 2016 سے بند

2۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کلگ ماشکیل (کوڑ 02398 ) 2017 سے بند

3- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ریگی ماشکیل (کوڑ 02399 ) 2016 سے بند

4- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پاسی ماشکیل (کوڑ 02400 ) 2017 سے بند

5- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوکی ماشکیل (کوڑ 02403 ) 2017 سے بند

6- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کٹگی ماشکیل (کوڑ 02402 ) 2016 سے بند

7- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ٹاگز کنڈ ماشکیل (کوڑ 02404 ) 2017 سے بند

8- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ٹھل ماشکیل (کوڑ 02401 ) 2017 سے بند

9- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پننیام ماشکیل (کوڑ 02416 ) 2017 سے بند

10- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول جوثر عزت ماشکیل (کوڑ 02405 ) 2004 سے بند

11- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نوکچاہ ماشکیل (کوڑ 02404 ) 2017 سے بند

12۔ – گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول مہرم ماشکیل (کوڑ 09388 ) 2015 سے بند

13- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پیتاپ ماشکیل (کوڑ 015180 ) 2017 سے بند

14- گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گل محمد ریگی ماشکیل (کوڑ 14083 ) 2016 سے بند

15- گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول پتکان ماشکیل (کوڑ 015419 ) 2016 سے بند

16۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پٹ سر ماشکیل 2017 سے بند

17۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ساقی چاہ ماشکیل 2014 سے بند

18۔ گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کلی زمان خان (کوڑ 02410) 2016 سے بند

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.