Yearly Archives

2020

مظبوط جمہوریت کے لئے ہر شخص کا ایک ووٹ ہی کافی ہے

تحریر: ندیم خان اقوام متحدہ رضاکار برائے سماجی تعلیم دنیا کی اکثریت ممالک میں جمہوری نظام رائج ہے جسکی اہمیت گزرتے وقت کے ساتھ روز بروز بڑھتی چلی گئی اور آج جمہوریت کو ایک بہترین طرز حکمرانی سمجھا جاتا ہے جس کے تحت بہت سارے ممالک نے ترقی کے منازل طے کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو ایک بہترین زندگی مہیا کی۔ صوبہ بلوچستان جغرافیہ کے لحاظ پاکستان کا سب بڑا صوبہ ہے جو کہ ملک کے کل رقبے کا 44 فیصد بنتا ہے جبکہ اس کی آبادی دیگر تمام صوبوں سے کم ہے دو ہزار سترہ میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق اس وقت بلوچستان کی کل آبادی ایک کروڑ بیس…

مہازیب کو آن لائن کلاسز لیتے ہوئے کچھ بھی سمجھ نہیں آتا

رپورٹ: ندیم خان اب اس کے لئے تعلیم کا حصول مذید مشکل ہوگیا حالات پہلے جیسے نہیں رہے کورونا کی وبا پھوٹتے ہی تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا تاہم بلوچستان میں بھی دیگر صوبوں کی طرح بعد ازاں آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا۔ مہازیب بلوچ جامعہ بلوچستان کے شعبہ ابلاغیات کی طالبہ ہیں انہوں نے گزشتہ برس بی ایس میں داخلہ لیا اور اب وہ دوسرے سیمسٹر میں پڑھ رہی ہیں۔ مہازیب بلوچ کو آن لائن کلاسز لینے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا ہڑ رہا ہے انہوں نے بتایا کہ" مجھے آن لائن کلاسز کے لئے انٹرنیٹ تک رسائی مشکل سے ملتی ہے اور اسی مشکل میں…

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند سید عبدالقادر گیلانی سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک کی سربراہی میں پیپلز…

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند سید عبدالقادر گیلانی سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر ثناءاللہ جتک کی سربراہی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کا وفد ملاقات کرتا ہوا وفد میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات سفر ندیم زہری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈویژن نصیر آباد کے صدر سجاد علی گاجانی ملاقات کرتے ہوئے اس موقع پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سر بلند خان جوگیئزئی پیپلز پارٹی بلوچستان کے سوشل میڈیا انچارج حیات خان اچکزئی سابق سٹی صدر کوئٹہ ملک ذیشان حسین عبدالرازق جتک ودیگر سیاسی صورتحال…

شاہوانی اور ریکی قبائل کے درمیان فائرنگ تنازعہ واقعہ کا تصفیہ

شاہوانی اور ریکی قبائل کے درمیان فائرنگ تنازعہ واقعہ کا تصفیہ پرامن طریقے سے حل کروادیاگیا نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سمیت دیگر قبائلی عمائدین کی کوششوں سے دونوں قبائل کے فریقین اپنی اخلتلافات کو ختم کرکے شیروشکرہوگئے شاہوانی اور ریکی قبائل کے درمیان فائرنگ کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہوگیا تھا جس کے باعث دونوں قبائل کے درمیان شدید اخلتلافات پائی جارہی تھی تاہم نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی سربراہی میں بلوچی میڑھ ریکی ہاوس پہنچی جہاں میڑھ میں بی این پی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیراحمد شاہوانی، بی اے پی کے…

سابق وزیر اعظم کا بیٹا جب پہلی دفعہ کوئٹہ آیا تو کس چیز سے سب سے زیادہ متاثر ہوا

https://youtu.be/gyVCy2f_3KU سابق وزیر اعظم کا بیٹا جب پہلی دفعہ کوئٹہ آیا تو کس چیز سے سب سے زیادہ متاثر ہوا صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی جانب سے میں ظہرانہ سابقہ وزیر اعظم کے بیٹے غلام قادر گیلانی نوابزادہ گہرام بگٹی ایم پی اے مبین خلجی ایم پی اے دنیش کمار نوابزادہ میر چاکر خان بگٹی عادل بازی کر رہے ہیں

ایس۔ایچ۔او نیوسریاب،ایس۔ایچ۔او شالکوٹ اور ایس ایچ او کیچی بیگ کی کارکردگی تسلی بخش ھے

کوئیٹہ مرکزی انجمن تاجران ھزارگنجی زون کے مرکزی صدرسیدعبدالخالق آغا۔جنرل سیکرٹری قدیم آغا میرشاہ کریم مینگل میرابراہیم بلوچ۔ظفرخان بڑیچ,میربہادرخان بادینی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایس۔ایچ۔او نیوسریاب،ایس۔ایچ۔او شالکوٹ اور ایس ایچ او کیچی بیگ کی کارکردگی تسلی بخش ھے کیونکہ ھزارگنجی زون کے ایریا سمیت سریاب میں ان تھانوں کے ایس۔ایچ۔اوز نے انتھک محنت سے علاقے میں امن کی فضا کو بحال کیا ہےاور ہم مزید امید کرتے ہیں کہ علاقے سے چورں اور منشیات فروشوں کے خاتمے تک یہ ایس۔ایچ۔اوز اور ان کا عملہ چین سے نہیں بیٹھے گا۔انہوں نے…

ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

کوئٹہ /۔۔۔ فیصلے کا مقصد بڑھتے ہوئے حادثوں کی روک تھام ہ۔ کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے حکم کے مطابق ون ویلنگ موٹرسائیکل کرنے والے نواجونوں کو سختی سے پابند کیا جائے کہ وہ ون ویلنگ جوکہ غیر قانونی قدامات ہے اس سے گریز کریں مذید برآں جونواجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے پائے گئے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور موٹر سائیکل کو ضبط کیا جائے گا ۔

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا مطلب

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا مطلب یہ ہے کہ کرونا وائرس کی شدت کے ساتھ دوبارہ سر اٹھانے کے امکانات موجود ہیں،کیوں کہ اب بھی کروناکے کیسز سامنے آ رہے ہیں،دیگر صوبوں سے بلوچستان میں داخل ہونے والے افراد اپنا کرونا ٹیسٹ ضرور کروائیں،کیوں کہ باہر سے آ نیوالے افرادبھی بلوچستان میں کرونا کیسز میں دوبارہ شدت پیدا کرنے کی وجہ بن سکتے ہیں

حکومت نے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد:  حکومت نے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔ اانہوں نے واضح کیا کہ سرکاری ملازمین کو پینشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی من گھڑت ہیں ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں