The news is by your side.

مستونگ شہر اور گردونواح کے تمام علاقوں میں  گیس کی سپلائی اچانک بند

0

۔

مستونگ۔۔۔۔۔۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مستونگ شہر اور گردونواح کے تمام علاقوں میں  گیس کی سپلائی اچانک بند۔۔۔۔۔۔عوام کو سخت سردی میں مشکلات کا سامنا۔۔۔۔۔اچانک گیس کی بندش سے متعلق صحافیوں کی رابطہ کرنے پر منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی مستونگ حاجی نذیر لانگو نے بتایا کہ کوئٹہ میں گیس کی مین پلانٹ میں کمپریسر کی خرابی کے باعث مستونگ  قلات منگچر سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوئی۔۔۔۔۔۔۔

You might also like