The news is by your side.

سمندر کے کنارے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

گوادر 02جنوری:۔گوادرمیں گذشتہ شب تیز سمندری ہواں سے متاثر ہونے والی ایسٹ بے دیمی زرمیں کھڑی کشتیوں کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی کرینوں اور بھاری مشینری کے ذریعہ سمندر کے کنارے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں رات گئے شروع کیا گیا ہنگامی آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ریٹائرڈ وسیم احمد نے ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی، انہوں نے بتایا ہے کہ سمندری ہواں سے کھڑی کی گئی کشتیوں کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے تاکہ ان کا ازالہ کیا جاسکے، انہوں نے بتایا کہ سمندری ہواں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like