سردار صالح معمد مینگل اور بی این پی ڈسٹرکٹ مستونگ کے ضلعی صدر میر عبد اللہ جان مینگل کے چچا اور میر سعد اللہ خان مینگل کے والد میر معمد وارث مینگل کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں

0

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری ضلعی کونسلر ملک محمد حسن مینگل نے گذشتہ روز کلی غلام پڑنس میں جاکر سردار صالح معمد مینگل اور بی این پی ڈسٹرکٹ مستونگ کے ضلعی صدر میر عبد اللہ جان مینگل کے چچا اور میر سعد اللہ خان مینگل کے والد میر معمد وارث مینگل کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.