اے ڈی سی سبی ملک عباس گرانی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں فیملی سمیت اللہ پاک جلد صحت یاب کرے دعاؤں کی درخواست

0

آج شام 6 بجے اے ڈی سی سبی ملک عباس گرانی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں فیملی سمیت اللہ پاک جلد صحت یاب کرے دعاؤں کی درخواست

سبی: کمبڑی پل کے قریب ڈبل ڈور ڈاٹسن اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور بارہ افراد زخمی ہوۓ جنیھں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول منتقل کیاگیا ہلاک اور زخمیوں کے نام
01نظام الدین ولد ملامحمد قوم غلام بولک ہلاک
02غلام عباس اے ڈی سی
سمیرا ولد غلام عباسی
04شاہ پری زوجہ
غلام عباس
05اقرا ولد غلام عباسی
06اقصأولد غلام عباسی
07منزاولد صادق
08رقابر ولد صادق
09نہراولد صادق
10سحرش ولد صادق
موٹر سائیکل سوار زخمیوں کے نام
01شفیع محمد ولدرحمت قوم ہاڑہ
02محمد وسیم ولدیعقوب قوم ہاڑہ
03نبی بخش قوم مرغزانی
ایھی ذرائع سبی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.