The news is by your side.

حاجی نورمحمد دمڑ نے سنجاوی کا دورہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

سنجاوی09فر وری :صوبائی وزےر پی اےچ ای /واسا حاجی نورمحمد دمڑ نے سنجاوی کک روزہ دورہ کےا دورے کے دوران انہوں نے مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب ،عوام کے مسائل سنےں،اغبرگ سنجاوی میں چائے پارٹی میں شرکت کی ،کیک بھی کاٹا اور مختلف مقامات پر مختلف شخصےات کی وفات پر فاتحہ خوانی کی،حاجی جان چیئرمین ،ملک لاجوردمڑ،خالوزخپےل ،قادر زخپیل ،حےات زخپیل بھی موجود تھے۔ اس موقع پر صوبائی وزےرحاجی نور محمد دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حلقے کے تمام علاقوں کی ترقی ہماری اولن ترجےح ،ہر علاقے کی ضرورےات کے مطابق ترقےاتی کاموں کی منصوبندی کررہے ہیں جس سے علاقے میں ترقی کا اےک نےا دور شروع ہورہا ہے ،انفرادی کی بجائے اجتماعی نوعےت کے منصوبوں کو اولےت دی جارہی ہے ،بطور حلقے کانمائندہ ان کے فرائض منصبی میں شامل ہے کہ وہ اپنے حلقے کے تمام علاقوں پرتوجہ دے ہم نے تمام علاقوں کی ترقی کے لےے جامع پالےسی اپنائی ہے ۔انہوں نے کہا ترقےاتی منصوبوںکی بروقت تکمےل اور وقت پر مانےٹرنگ بھی ضروری ہے ،اپنے حلقے کے عوام کی ترقی کے لےے مےدان میں نکلے ہیں عوام کی حماےت اور تعاون سے سرخرو ہوں گے ،الےکشن کے وقت عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کوبتدرےج پورا کررہے ہیں کسی بھی علاقے سے ناانصافی نہیں کرےں گے ،تعلےم ، آبنوشی ،صحت ،مواصلات اور زندگی کی دےگر تمام سہولےات کی فراہمی کے لےے اقدمات کئے جارہے ہیں انہوں نے عوام کوےقےن دہانی کراتے ہوئے کہاان کی حقےقی نمائندگی کرےں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like