وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی رہائشگاہ پر گئے

0

کوئٹہ 10فروری :۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پیر کے روز سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی رہائشگاہ پر گئے جہاں انہوں نے ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی، صوبائی وزراءنوابزادہ طارق مگسی، میر ظہور احمد بلیدی، محمد خان طور اتمانخیل، صوبائی مشیر محمد خان لہڑی، پارلیمانی سیکریٹری میر سکندر عمرانی، سردار مسعود خان لونی اور سینیٹر منظور احمد کاکڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.