The news is by your side.

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین کی قیادت ہرنائی کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی،

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین کی قیادت ہرنائی کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی، وفد کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ہرنائی کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ہرنائی گرڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن، ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب اور کچھ تا ہرنائی سنجاوی روڈ کی تعمیر کے منصوبے پر عملدرآمد کے لئے وفاقی حکومت سے تعاون کے حصول کی درخواست کی، وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں صوبے کے تمام اضلاع کے لئے خطیر فنڈز مختص کئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ گرڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن، ایل پی جی پلانٹ اور وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کچھ ہرنائی سنجاوی روڈ کی تعمیر کے منصوبے پر عملدرآمد کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like