۔ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن ریٹائرڈ مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے تمام محکموں کا جائزہ اجلاس منعقد ہ

0

زیارت 11فروری:۔ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن ریٹائرڈ مہر اللہ بادینی کی زیر صدارت پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے تمام محکموں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوااجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ کاکڑ،اسسٹنٹ کمشنر زیارت اعجاز سروراور دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس سے ڈپٹی کمشنر مہر اللہ بادینی نے خطاب کرتے ہوئے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوام میں آگاہی کے لیے پاکستان سٹیزن پورٹل کے بینرز لگائیں اور عوام کو بتائیں کہ وہ اپنے شکایت پاکستان پورٹل سٹیزن میں درج کرائیں۔انہوں نے کہا کہ تمام افسران پاکستان سٹیزن پورٹل میں درج عوامی شکایات کو حل کریں اور شکایات کا ازالہ کریں اس سلسلے میں کو تاہی برداشت نہیں کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.