بلوچستان اسمبلی میں گرما گرمی اسپیکر اور صوبائی وزیر میں سخت جملوں کا تبادلہ

0

بلوچستان اسمبلی اجلاس/جاری

صوبائی وزیر ظہور بلیدی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی میں گرما گرمی

اسپیکر اور صوبائی وزیر میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسپیکر بات کرے یا مجھے بات کرنے دے،ظہور بلیدی

اپنا رویہ درست کرے،اسپیکر کیساتھ ایسے بات نہیں کی جاسکتی،اسپیکر قدوس بزنجو

صوبائی وزیر اپنا رویہ درست کرے،اسپیکر قدوس بزنجو

میں معذرت نہیں کرونگا،کوئی غلط بات نہیں کی،ظہور بلیدی

بیٹھ جائے آپکو بات کرنے کی تمیز نہیں،اسپیکر بلوچستان اسمبلی

 

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.