سی ایم ہاوس میں، اسسٹنٹ اسپیشل اسسٹنٹ ، کے بیٹھنے کے لئے رکھے گئے کینٹینرز کم پڑ گئی ہے

0

سی ایم ہاوس میں، اسسٹنٹ اسپیشل اسسٹنٹ ، فوکل پرسن اور لائزنز کے بیٹھنے کے لئے رکھے گئے کینٹینرز کم پڑ گئی ہے۔ وزیر اعلی، بلوچستان پر رحم کھا کر انکی تعداد کم کریں، اور ان پہ خرچ ہونے والا رقوم بلوچستان کی پسماندگی اور تعلیم پہ خرچ کیا جائے: چئیرمین پی اے سی اختر حسین لانگو۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.