The news is by your side.

قومیں بھوک سے نہیں جہالت سے ختم ہوتیں ہیں,میر پسند خان شاہوانی

0

قومیں بھوک سے نہیں جہالت سے ختم ہوتیں ہیں,میر پسند خان شاہوانی
حلقہ بندیوں سے سریاب میں بڑی تبدیلی آئی لیکن ہمارے نمائندے کام نہیں کررہے ہیں,سریاب فورم سے بات.چیت
کوئٹہ(رپورٹ:احمد نعیم)قومیں بھوک.سے نہیں جکاہت سے ختم ہو جاتیں ہیں,حلقہ بندیوں کے بعد سریاب میں بہت بڑی تبدلی آئی لیکن ہمارے جیت نے والے نمائندے اب کام نہیں کررہے ہیں یہ کہنا تھا میر پسند خان.شاہوانی.کا اپنے رائش گاہ میں سریاب فوم کے رپورٹر سے انہوں نے کہا کہ پہلے سریاب والوں کو نمائندے نہیں ہوتے تھے اب کے نمائندے تو ہیں لیکن کام نہ ہونے کے بابر ہیں انہوں نے کہا
سریاب دن بہ دن پیچےجارہا ہے پہلے تو یہاں سے دوسرے لوگ بھی جیت گئے تھے ان.سے کوئی گلہ نہیں.تھا اب تو اللہ کا کرم ہے سریاب میں حلقہ بندی.سے بڑی تبدیلی آگئی سریاب والے اپنا رزلٹ دکھا دیا کہ ہم میں.اتفاق ہے اب سریاب کے چار نمائندے ہیں اب دو سال.گزر گئے سریاب میں کوئی کام نہیں ہورہا ہے اب سریاب کے عوام پریشانی کا شکار ہے یہاں کے نمائندے عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں
جب الیکشن لڑ رہا تھا تو سارے ان کے لئے.محنت کی اب جیت گئے تو اپنے بھائیوں کو بھول.گئےسریاب.میں کوئی کام نہیں ہوا نہ.تعلیم ہے نہ.صحت ہے یہاں بلڈنگ بنے ہیں بندے نہیں ہے
بھوک.سے قومیں ختم نہیں ہوتیں قومی جہالت سے مر جاتی ہیں

You might also like