اے ٹی ایف ٹرینگ سکو ل میں اے ٹی ایف کے گیا ر ھو یں بیج کی پا سنگ آ وٹ پر یڈ سے متعلق اختتامی تقر یب کے شر کا ءسے خطا ب کر تے ہو ئے کہی

0

کو ئٹہ 15فر وری :گو رنر بلو چستان اما ن اللہ خان یسینٰ زئی نے کہا کہ صو بے میں پا ئیدار

 

 

امن کا قیا م مو جو د حکو مت کی تر جیحا ت میں سر فہر ست ہے ۔اس سلسلے میں پو لیس اور دیگر قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کی تر بیت و دیگر معا ملا ت کی بہتر ی کیلئے کئی اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جس کا ایک واضح ثبو ت یہ تر قی کر تا ہو ا اے ٹی ایف ٹر ینگ سکو ل ہے ۔یہ با ت انہو ں نے ہفتہ کے روز اے ٹی ایف ٹرینگ سکو ل میں اے ٹی ایف کے گیا ر ھو یں بیج کی پا سنگ آ وٹ پر یڈ سے متعلق اختتامی تقر یب کے شر کا ءسے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ اس مو قع پر صو با ئی و زیر داخلہ میر ضیا ءلا نگو اور بلو چستان کے آئی جی پو لیس محسن حسن بٹ بھی مو جو د تھے ۔اختتا می تقر یب کے شر کا ءسے خطا ب کر تے ہو ئے گو رنر بلو چستان کہا کہ اے ٹی ایف ٹر ینگ سکو ل کو شرو ع سے اس ادارے میں بہتری لا نے اور پو لیس کو جد ید تر ین اسلحہ و آلا ت سے لیس کر نے اور اعلیٰ تر بیت فراہم کر نے کیلئے بلو چستا ن حکو مت ہر ممکن مالی امداد مہا کی ہے ۔اس ادارے کے بڑ ھتے ہو ئے معیا ر کا ر کر دگی کا مظہر ہ آج کی یہ پر وقا ر تقریب ہے جس میں بلو چستان پو لیس نے صو بے میں عوام کے جا ن وما ل کی حفا ظت اور امن عا مہ کے قیا م کے سلسلے میں بلو چستان پو لیس نے بہت اہم کر دار اد ا کیا ہے ۔ جس کیلئے بلو چستا ن پو لیس کو مبا ر کبا د پیش کر تا ہوں ۔گو ر نر بلو چستان نے کہا کہ دہشت گر دی اور اغوا ءبر ائے تا و ان کی ر و ک تھا م کیلئے بلوچستان کے آفیسران اور جو ا نو ں نے بے شمار قر با نیاں دیں ہیں اور اپنی جا نو ں کے نذر انے پیش کئے ہیں اور امید کی جا سکتی ہے کہ بلو چستان پو لیس اپنی اس روایت کو بر قرا ر رکھتے ہو ئے قیام امن اور عوام کی حفا ظت کیلئے مذ ید چو کس اور تیا ر ا ئیگی ۔عوام کے جا ن و ما ل کے تحفظ کی خا طر کسی قر با نی سے دریخ نہیں کر یگی ۔گو ر نر بلو چستان نے کہا کہ پو لیس کے تمام شہدا ءاور زخمی ہو نے و الے آفیسران اور جو ان خرا ج تحسین کے مستحق ہیں جنہو ں نے فر ائض کی انجام دہی کے دوران جا ن کی پر وا ہ نہ کی۔گو رنر نے کہا کہ آج کہ پا سنگ او ٹ پر یڈ اختتامی تقر یب ادارہ کے تر بیتی معیا ر اور آفیسران و تر بیتی عملے کی محنت اور لگن کا مظاہرہ ہے ۔انہوں نے آئی جی پولیس محسن حسن بٹ اور کمانڈنٹ اے ٹی ایف ٹریننگ سکول لیفٹننٹ کرنل (ر) اسد فاروق کی کاوشوں کو سراہا۔ قبل ا زیں گو رنر یا سین زئی نے اے ٹی ایف پر یڈ کا معا ئنہ کیا اور اعلیٰ کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے جو ا نو ں اور منتظمین میں شیلڈ تقسیم کئے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.