سریاب پیکج صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے

0

سریاب پیکج کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے سریاب کے نواحی علاقہ میاں غنڈی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ سریاب پیکج میں اب تک ہمارے علاقے میں کوئی کام نہیں ہوا ہے ایسا لگتا ہے سریاب پیکج صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے یا من پسند لوگوں کو کام دیا جارہا ہے ہمارے علاقے میں نہ سکول ہے نہ کہ جہاں ہمارے بچے پڑھ سکے نہ صحت کے مراکز ہیں کہ جہاں ہمارے لوگوں کو طبعی امداد مل سکے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.