The news is by your side.

وزیراعلیٰ بلوچستان نے فوری طور پر بم دھماکے کی رپورٹ طلب کی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے فوری طور پر بم دھماکے کی رپورٹ طلب کی اور کہا کہ بزدل دہشتگرد ایک مرتبہ پھر شہر اور صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، دیرپا امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بناتے ہوئے معصوم اور بے گناہ شہریوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ شہر میں سیکیورٹی کے اقدامات کو مزید موثر اور سخت بنایا جائے تاکہ دہشتگردوں کو دوبارہ سے سر اٹھانے کا موقع نہ ملے وزیر اعلئ نے دھماکے کے زخمیوں کو تمام طبعی سہولیات فراہم کرنے کی ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like