اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے دعا کی کہ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں

0

اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت۔

اسپیکر نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پہ دکھ اور درد ہوا۔

کوئی بھی قوم اور مذہب معصوم جانوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیتا۔

ایسے لوگ معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر اپنے مزموم عزائم میں ہر گز کامیاب نہیں ہو سکینگے ۔

اسپیکر نے دعا کی کہ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.