محکمہُ خوراک کے ایک ایماندار اور مخلص ڈپٹی ڈایُریکٹر فوڈ جناب رحیم بنگلزئی کے خلاف پھیلائی گئی

0

محترم جناب وزیراعلی بلوچستان سے گذارش کی جاتی ہے کہ محکمہُ خوراک کے ایک ایماندار

 

اور مخلص ڈپٹی ڈایُریکٹر فوڈ جناب رحیم بنگلزئی کے خلاف پھیلائی گئی افواہ کی وسیع پیمانے پر جانچ پڑتال کی جاےُ۔ دراصل یہ افواہ ان کے خلاف ایک ایسا فوڈ مافیا پھیلا رہا ہے جن کے خلاف وہ 14لاکھ گندم کی بوریوں، جن کی کل مالیت 4 ارب ہے، کی ہیراپھیری کی تحقیقات کررہے ہیں اور جو پہلے ہی ان کے زیرِِِتحت 60 انکوایُریوں کا سامنا کررہے ہیں۔ یہی مافیا مزید گندم کی ہیراپھیری کی کوششوں میں مصروف ہے۔ لہذا، آئی۔بی۔ اور ایف۔آئی۔اے۔ کے اراکین پہ مبنی ایک کمیٹی کی تشکیل کی درخواست کی جاتی ہے جو افسران میں پھیلائی گئی افواہ کی اس سازش میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات کرسکیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.