نئے بجلی کے ٹرانسفارمرز اور کھمبے نصب کئے جارہے ہیں

0

بلوچستان نیشنل پارٹی کوئٹہ کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ کے ترقیاتی فنڈ سے ، کلی ترک علی مینگل سیماری پل کشمیر آباد ، کلی قمبرانی اور کلی شادی خان قمبرانی ،میں علاقائی یونٹ سکریٹریز کے زہر نگرانی نئے بجلی کے ٹرانسفارمرز اور کھمبے نصب کئے جارہے ہیں ۔ اہلیان علاقے نے احمد نواز بلوچ کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ ۔ نئے ٹرانسفارمرز لگنے کے بعد حلقے میں بجلی کا نظام مزید درست ہوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.