چیئرمین منظور بلوچ ایک قد آور قبائی شخصیت مخلص سیاسی رہنماء عوام کا خیر خواہ اور شفیق انسان تھے،میر لیاقت لہڑی

0

چیئرمین منظور بلوچ ایک قد آور قبائی شخصیت مخلص سیاسی رہنماء عوام کا خیر خواہ اور شفیق انسان تھے،میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ() ممتاز سیاسی و سماجی رہبما حاجی میر لیاقت لہڑی نے بلوچستان نینشل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری چیئرمین منظور بلوچ کے وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین منظور بلوچ ایک قد آور قبائی شخصیت مخلص سیاسی رہنماء عوام کا خیر خواہ اور شفیق انسان تھے وہ علاقے کی تعمیر و ترقی خوشحالی اور خدمت پر یقین رکھنے والا انسان تھا ان کی سیاسی اور قبائلی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ان کا خلاکبھی بھی پر نہیں ہوگامرحوم نے پوری عوام کے دکھ درد اور تکلیف میں شریک رہے اس دکھ کی گھڑی میں ہم چیئرمین منظور بلوچ کےلواحقین کے غم میں برابر کےشریک ہیں انہوں نے اللہ پاک سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.