سردار در محمد ناصر کی ناگہانی وفات پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار

0

بلوچستان عوامی پارٹی کی ترجمان و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند کا سابق صوبائ وزیر و بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر سردار در محمد ناصر کی ناگہانی وفات پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار

سابق صوبائ وزیر سردار در محمد ناصر ایک مخلص اور خیرخواہ انسان تھے انہوں نے ہمشیہ انسانیت کی خدمت کی ہے ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی بشری’ رند

پسماندگان کو اللّٰہ پاک صبر و جمیل عطاء فرمائے اور محروم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی بشری’ رند

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.