۔سید حبیب اللہ شاہ تبلیغی مرکز کے بزرگ انتقال کر گئے

0

کوئٹہ 10 جون:۔سید حبیب اللہ شاہ تبلیغی مرکز کے بزرگ انتقال کر گئے۔جو سید فیض اللہ آغا کے بھائی اور سید صدیق شاہ کے بھتیجے محمد مصعب آغا کے والد سید سمیع اللہ اور سید ثناء اللہ کے چچا جن کی فاتحہ خوانی آغا ٹاون حضرت علی مسجد الماس روڈ کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ میں جاری ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.