بلوچستان ہائیکورٹ میں آن لائن کلاسز کےخلاف دائر آئینی درخواست۔

0

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ  کی جانب سے  بلوچستان ہائیکورٹ میں آن لائن کلاسز کےخلاف دائر آئینی درخواست۔ کیس کی پیروی ایڈووکیٹ  میر عطاء اللہ لانگو, ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ اور دیگر وکلاءکررہےہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.