صوبائی اسمبلی ایم پی اے احمد نواز بلوچ بخیر عافیت ہیں۔ گوکہ انکی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا

0

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ضلعی صدر کوئٹہ رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے احمد نواز بلوچ بخیر عافیت ہیں۔ گوکہ انکی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔ لیکن احمد نواز بلوچ بذات خود اور دیگر ساتھیوں سمیت الحمد اللہ بخیر عافیت سے ہیں۔ انکی زخمی ہونے کی اور ہسپتال منتقلی کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ شکریہ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.