این اے 265 دھاندلی کیس سپریم کورٹ سے بلوچستان ہائی ویڈیو لنک پیشی

0

بلوچستان ہائی کورٹ
این اے 265 دھاندلی کیس سپریم کورٹ سے بلوچستان ہائی ویڈیو لنک پیشی کے موقع۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں بی این پی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی، پارٹی کے دیگر رہنماوں ساجد ترین ایڈووکیٹ ، میر ہمایوں عزیز کرد، قاری اختر شاہ، میر غلام نبی مری ، ٹکری شفقت لانگو، لقمان کاکڑ ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے خالد بلوچ، صمند بلوچ،
اور اس کے علاوہ پارٹی کے دیگر پارٹی کے دوستوں دیگر افراد موجو ہے
انشاءاللہ آج 1 بجے ویڈیو لنک پیشی ہوگی
جس میں این اے 265 دھاندلی کیس کا حتمی فیصلہ متوقع ہے

بلوچستان ہائی کورٹ
این اے 265 دھاندلی کیس سپریم کورٹ سے بلوچستان ہائی ویڈیو لنک پیشی کے بعد۔۔۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کے وکیل ایڈوکیٹ ریاض احمد صاحب صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.