حکومت نے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

0

اسلام آباد:  حکومت نے وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔ اانہوں نے واضح کیا کہ سرکاری ملازمین کو پینشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی من گھڑت ہیں ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.