ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

0

کوئٹہ /۔۔۔ فیصلے کا مقصد بڑھتے ہوئے حادثوں کی روک تھام ہ۔

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے حکم کے مطابق ون ویلنگ موٹرسائیکل کرنے والے نواجونوں کو سختی سے پابند کیا جائے کہ وہ ون ویلنگ جوکہ غیر قانونی قدامات ہے اس سے گریز کریں مذید برآں جونواجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے پائے گئے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور موٹر سائیکل کو ضبط کیا جائے گا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.