Browsing Category

Uncategorized

کوئٹہ سبی المعروف خونی شاہراہ پر کئی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے دشت (سروے رپورٹ خالق بنگلزئی)

دشت (سروے رپورٹ خالق بنگلزئی) تحصیل دشت سے ملک کے اندرونی و بیرونی علاقوں تک جانے والے قومی نیشنل ہائی ویز کوئٹہ کراچی اورکوئٹہ سبی جیکب آبادقومی شاہراہ المعروف خونی شاہراہ پر حادٹات کی صورت میں  کئی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے اور کئی افراد زخمی ہوکر ناکارہ ہوچکے ہیں ان بڑے قومی شاہراہوں پر اکثر رش اور بڑے بڑے خطرناک موڑ ہیں سبی نیشنل ہائی وے پر اکثر اینٹوں سے بھرے ٹریکٹروں کی وجہ سے آئے روز ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار دشت کے سماجی وسیاسی ورکرز ملک رفیق شاہوانی، محمد حسن بنگلزئی،محمدنواز ، محمد گل لہڑی، فہیم…

کوئٹہ مغربی بائی پاس پر قائم کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کمشنر کوئٹہ ڈویڑن

کوئٹہ ۔ضلعی انتظامیہ و ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی کی جانب سے بدھ کے روز مغربی بائی پاس کے علاقے میں غیرقانونی اور آبادی کے قریب قائم کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔کمشنر کوئٹہ ڈویڑن اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ ماحولیات کی خصوصی ہدایت پر کی جانے والی کارروائی کے دوران متعلقہ حکام نے مختلف کرش پلانٹس کا اچانک دورہ کیا اور قانونی دستاویزات کے بغیر و غیر قانونی طور پر کام کرنے پر متعدد کرش پلانٹس کو فوری طور پر سیل کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ کرش پلانٹس کے مالکان کو ہدایت کی گئی کہ وہ قانونی تقاضے پورے کرنے اور مکمل…

انجمن تاجران مستونگ

انجمن تاجران مستونگ کے سابقہ صدر میر اورنگ زیب قمبرانی نے اپنے دور صدارت میں تاجر برادری اور عوام کے لیے جو خدمات انجام دیے انکی فہرست جاری کی(1)بازار میں بہت سارے مین ہولز کھلے تھے جن کی وجہ سے حادثات کا خطرہ لاحق تھا اور ساتھ ہی ساتھ ٹریفک جام ہوا کرتا تھا یونین کے کوشش اور میونسپل چیف کی دلچسپی کے وجہ کافی مین ہولز کے ڈھکنے لگا لیے گیے (نوٹ)اب بھی ٹنڈلان روڈ بالمقابل حاجی کریم جان پنسار پہ بہت زیادہ اور بڑھے کھڈے ہیں میونسپل کمیٹی کے علم میں پہلے بھی ان کو لاے ہے اب پھر میونسپل کمیٹی کے چیف بابو حسن صاحب سے گزارش کرتے ہیں…

دکی :ہائے بے روزگاری :لیویز میں بھرتی کیلئے دوڑ کے دوران 15امیدوار بے ہوش

دکی میں لیویز کی ایک سو 10 خالی پوسٹوں پر بھرتی کے لئے ہونے والے دوڑ کے دوران 15 امیدورا بے ہوش ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق لیویز فورس میںسپاہی کی ایک سو 10 خالی آسامیوں کی بھرتی کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر لیویز سمیع اللہ کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر دکی اعجاز احمد جعفر اور سلیکٹینگ کمیٹی کے ممبران اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کے زیر نگرانی لیویز فورس کی سپاہی کی 110 خالی آسامیوں کے لئے دوڑ کے مقابلوں کا انعقاد یونائٹڈ اسٹڈیم میں ہوا۔اس موقع فرمان خان, ایس پی دکی محیب اللہ کاکڑ,رسالدار میجر لیویز علی محمد شادوزئی,رسالدار اسرار احمد…

مستونگ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی ایک اور بچی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی

مستونگ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی ایک اور بچی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی اس طرح حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے سول ہسپتال میں مستونگ سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے ، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے قندیل سیگئی میں قتل ہونے والے رشتہ کی نمازجنازہ اور فاتحہ خوانی کے لئے کراچی سے جنگل پیر علی زئی آرہے…

موجودہ حکمران چلانے کی اہل نہیں ہے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک

کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران چلانے کی اہل نہیں ہے قوم پرستی اور نفرت کی سیاست پیپلز پارٹی صوبے میں ختم کر دیا سی پیک منصوبے سے بلوچستان ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا پیپلز پارٹی نے صحافیوں کی حقوق کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے اس وقت جمہوریت اور معیشت دونوں مشکل میں ہے میڈیا کے اداروں سے بھی صحافیوں کو نکالا جارہا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکے ہیں عوام جلد سڑکوں پر ہونگے پیپلز پارٹی نے ہر آمرانہ دور کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ہے ان…

کوئٹہ :سیٹلائٹ ٹاﺅن سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن ٹرک اڈے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس سے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ٹرک اڈہ سیٹلائٹ ٹاﺅن کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس سے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔